آہ سحر
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - فریاد کو صبح کے وقت دل سے نکلے (یہ زیادہ موثر ہوتی ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - فریاد کو صبح کے وقت دل سے نکلے (یہ زیادہ موثر ہوتی ہے)۔